چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 22, 2025 2:17 صبح

جہلم// نثار احمد مغل//معزز عدالت کا منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم حاکم علی نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،10 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا

جہلم// نثار احمد مغل//معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم حاکم علی نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،10 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیامعزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 479/23 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ سول لائنز کا فیصلہ سنا دیا،تفصیلات کے مطابق مجرم حاکم علی نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،مجرم کو سال 2023 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان۔

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں