چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 6:03 صبح

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 23 فروری بروز اتوار کو بمقام پاک سکولز بارہ کہو کیمپس محلہ ٹکہ خان گلی نمبر 4 نزد راجہ واجد مارکیٹ بارہ کہو اسلام آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 23 فروری بروز اتوار کو بمقام پاک سکولز بارہ کہو کیمپس محلہ ٹکہ خان گلی نمبر 4 نزد راجہ واجد مارکیٹ بارہ کہو اسلام آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا
دینہ(ادریس چودھری)اہلیان بارہ کہو اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی ان شاء اللہ 23 فروری بروز اتوار بمقام پاک سکولز بارہ کہو کیمپس محلہ ٹکہ خان گلی نمبر 4 نزد راجہ واجد مارکیٹ بارہ کہو اسلام آباد میں صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فائونڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں