چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 24, 2026 1:29 شام

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس۔ متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات منظوری کے لیے پیش

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس۔ متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات منظوری کے لیے پیش
جہلم(رانا محمد عاصم) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس۔ متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات منظوری کے لیے پیش کیے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی افس میں منعقد ہوا جس میں ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات منظوری کے لیے پیش کیے گئے اس موقع پر قانون کے مطابق ریکارڈ مہیا کرنے والی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری دی گئی جبکہ سرکاری دستاویزات مکمل نہ کرنے والوں کو دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اس موقع پر ڈی سی جہلم نے کہا کہ کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے دوران ہر صورت میں قانون کی پابندی ضروری ہے قانون کی پابندی نہ کرنے والی عمارتوں کو تجاوزات اپریشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے قانونی دستاویزات اور تقاضوں کو پورے کر کے نقشہ جات کی منظوری دی جائے ضلع انتظامیہ اس حوالے سے تمام عمل کی نگرانی کر رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

روز قیامت کی سختی میں جب لوگ ہوش میں ہوتے ہوئے بھی مدہوش ہونگے لیکن وہ جنہوں نے اپنی زندگیوں میں اتباع رسالت ﷺ اختیار کیا اور خود کو اسوہ حسنہ میں ڈھال لیا ایسے لوگوں کو رحمت الٰہی گھیر لی گی اور ان کو اس دن کا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔صحابہ کرام ؓ نے اس دعوی محبت کو عملی طور پر ثابت کر کے دکھایا۔یہ زمین و آسماں گواہ ہیں کہ ظاہری اسباب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ پر توکل کر کے وہ کام کر دکھایا جو ظاہراًنہ ہو سکتا تھا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا سانفرانسیسکو، اے ایم ایل مسجد میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا ۔

تازہ ترین خبریں