چھت گر نے کا واقعہ*کوٹلی اللہ یار روڈ کالا گجراں کے مقام پر چھت گر نے کا واقعہ۔ ایک سات سالہ بچی جاں بحق۔ریسکیو 1122 جہلم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے ملبے کے نیچے سے بچی کو نکال لیا۔ بچی کا سانس بحال کرنے کی بھر پور کوشش کی گئی، تا ہم بچی کی جان نہ بچائی جا سکی۔ جاں بحق ہونے والی بچی کا نام کنزا بی بی ولد محمد ذاکر عمر 7سال ھے


