چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 5:59 صبح

جہلم(ادریس چودھری)ضلع جہلم میں پولیس بھرتی کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش کے ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ،کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز جنہوں نے دوڑ ٹیسٹ پاس کیا انکا جسمانی ٹیسٹ اور پیمائش جاری

جہلم(ادریس چودھری)ضلع جہلم میں پولیس بھرتی کے سلسلہ میں جسمانی پیمائش کے ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ،پولیس لائینز جہلم میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز جنہوں نے دوڑ ٹیسٹ پاس کیا انکا جسمانی ٹیسٹ اور پیمائش جاری،ریکروٹمنٹ بورڈ میں شامل سینئر افسران کے زیر نگرانی امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ مکمل کئے جارہے ہیں،ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوان اور خواتین امیدواروں کو پولیس فورس کا حصہ بنایا جارہا ہے،پولیس فورس میں بھرتی کا عمل مکمل شفافیت، میرٹ اور جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں