
جہلم (رانا محمد عاصم)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی پولیس فورس کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے پولیس لائنز میں گاڑیوں کا معائنہ کیا ، انچارج ایم ٹی اور ڈرائیوران بھی اس موقع پرموجود تھے،ڈی پی او جہلم نے گاڑیوں کا تفصیلی ملاحظہ کرتے ہوئے وھیکلز کی کارکردگی اور مینٹینینس کے متعلق ڈرائیوران سے دریافت کیا،پولیس فورس ضلع بھر میں ایمر جنسی آپریشنز اور اہم نوعیت کی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہی ہے، فورس کے زیر استعمال گاڑیاں بہترین حالت میں ہونی چاہئیں، گاڑیوں کے ٹائرز اندر معیاد تبدیل ہونے چاہئیں،ڈی پی او جہلم کی ایم ٹی او کو ہدایت،بعد ازاں ڈی پی او جہلم نے ڈرائیوران سے انہیں در پیش مسائل سنے ، اور انکے فوری حل کے لئے ایم ٹی او کو ضروری احکامات جاری کئے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات گاڑیوں کی ضروری دیکھ بھال یقینی بنائیں اور روزمرہ کی بنیاد پر گاڑیوں کی سروس اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے پولیس لائنز میں گاڑیوں کا معائنہ کیا ، انچارج ایم ٹی اور ڈرائیوران بھی اس موقع پرموجود تھے،ڈی پی او جہلم نے گاڑیوں کا تفصیلی ملاحظہ کرتے ہوئے وھیکلز کی کارکردگی اور مینٹینینس کے متعلق ڈرائیوران سے دریافت کیا،پولیس فورس ضلع بھر میں ایمر جنسی آپریشنز اور اہم نوعیت کی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہی ہے، فورس کے زیر استعمال گاڑیاں بہترین حالت میں ہونی چاہئیں، گاڑیوں کے ٹائرز اندر معیاد تبدیل ہونے چاہئیں،ڈی پی او جہلم کی ایم ٹی او کو ہدایت،بعد ازاں ڈی پی او جہلم نے ڈرائیوران سے انہیں در پیش مسائل سنے ، اور انکے فوری حل کے لئے ایم ٹی او کو ضروری احکامات جاری کئے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات گاڑیوں کی ضروری دیکھ بھال یقینی بنائیں اور روزمرہ کی بنیاد پر گاڑیوں کی سروس اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔