چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 6:49 صبح

پنڈدادنخان:شدید بارش کے باعث کے پہاڑی تودا گرنے کی وجہ سے صابر نامی چرواہے کی ایک سو سے زائد بکریاں پہاڑی تودے تلے دب کر ہلاک ہو گئیں

للہ ٹاون (ملک زکریا اعوان سے)تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری سے ملحقہ گاؤں چنوں والا میں ہونے والی گزشتہ شدید بارش کے باعث کے پہاڑی تودا گرنے کی وجہ سے صابر نامی چرواہے کی ایک سو سے زائد بکریاں پہاڑی تودے تلے دب کر ہلاک ہو گئیں جن کی قیمت ایک اندازے کے مطابق 50 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے ۔ بکریوں کے مالک نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، اعلیٰ حکام اور سماجی حلقوں کو امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنا ذریعہ معاش جاری رکھ سکے ۔

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں