چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:01 صبح

پنڈدادنخان//للہ/ نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو ڈاکوؤں کی پہلی سلامی نامعلوم ڈاکو صابر کریانہ سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار۔عوام میں خوف ہراس

للہ ٹاؤن (ملک زکریا اعوان سے) للہ نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو ڈاکوؤں کی پہلی سلامی نامعلوم ڈاکو صابر کریانہ سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار۔عوام میں خوف ہراس انجمن تاجران سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم ڈاکو للہ منڈی کے تاجر صابر کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے جس سے انجمن تاجران میں سخت غم غصہ پایا جاتا ہے۔ اس سے قبل بھی للہ میں چار دکانوں سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوا تھا جس کا آج تک کوئ سراغ نہیں مل سکا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ للہ کے ایس ایچ او راجہ بابر بھی عوام کو طفل تسلیاں دتیے رہے اب دیکھنا یہ ہے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او عرفان جیلانی کتنا عوام کے دکھوں کا مداوا کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں