چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 3:31 شام

دینہ// ادریس چودھری// دبئی پلٹ نوجوان چودھری ماجد حسین کینسر کی بیماری کے خلاف جنگ ہار گئے،گاؤں مدوکالس میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔ویڈیونیوز

دینہ// ادریس چودھری// دبئی پلٹ نوجوان چودھری ماجد حسین کینسر کی بیماری کے خلاف جنگ ہار گئے،گاؤں مدوکالس میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق سابق جنرل کونسلر ماسٹر چودھری محمد اکرم ، چودھری عابد حسین ، چودھری امجد حسین ، سر چودھری مظہر عباس کے چچا زاد بھائی ، حافظ خاور کے ماموں جان نوجوان اور سیکرٹری یونین کونسل لدھڑ تحصیل دینہ میڈم صائمہ شاہین کے شوہر چودھری ماجد حسین علالت کے بعد گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز بدھ کو دن کے 02:30 بجے گاؤں مدوکالس کی پھلائیاں والی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔بعد ازاں مرحوم چودھری ماجد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں