جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مرزا بلال کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 40 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
