چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 1:39 صبح
تازہ ترین خبریں

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل )تحصیل پنڈدادخان کے بیشتر علاقوں میں مرغ براٸلر من مانے نرخوں پر فروخت . چکن فروشوں نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل )تحصیل پنڈدادخان کے بیشتر علاقوں میں مرغ براٸلر من مانے نرخوں پر فروخت . چکن فروشوں نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا دوسری جانب دوکانداروں کا کہنا ھے کہ آج فارم ریٹ 434 روپے تھا لیکن ڈیلرز کی ملی بھگت سے ہمیں کہا گیا کہ 465 روپے فی کلو چارج ھو گا لینا ھے تو لو ریٹ اس سے کم نہیں ھو گا جبکہ دکانداروں کو سپلاٸی دیتے وقت بھی ایک من کے پیسے وصول کر کے 39 کلو دیا جاتا ھے جلالپورشریف اور گرد و نواح میں آج دکاندار پرچون 700 سے 760 کے درمیان سیل کرتے رھے جبکہ نرخ نامے کے مطابق پرچون 600 روپے فی کلو ھے جلالپورشریف اور گردو نواح میں چکن فروش دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں گزشتہ کٸی ماہ سے پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ بھی غاٸب ہیں اہل علاقہ نے وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ھے مصنوعی مہنگاٸی کے مرتکب ان ناجاٸز منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارواٸی لاتے ھوٸے فوجداری مقدمات درج کٸے جاٸیں تاکہ سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بناٸی جا سکے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی