دینہ(رانا محمد عاصم)معروف شخصیت قاضی فیاض انور قریشی کی اہلیہ،قاضی عاطف کی والدہ ماجدہ،انسپکٹر ٹریفک پولیس رالپنڈی قاضی احتشام،ہیڈکانسٹیبل پنجاب پولیس جہلم قاضی عاصم کی تائی جان علالت کے بعد گزشتہ روز گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شب دس بجے ادا کر دی گئی۔ن نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
