چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 22, 2026 1:42 صبح

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل ) تھانہ للہ کے قصبہ ٹوبھہ سے دن دیہاڑے سی ڈی 70 ٹریٹ موٹر سائیکل نمبر SGO1124 ماڈل 2012 چوری ہو گیا

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل ) تھانہ للہ کے قصبہ ٹوبھہ سے دن دیہاڑے سی ڈی 70 ٹریٹ موٹر سائیکل نمبر SGO1124 ماڈل 2012 چوری ہو گیا محمد رمضان ساکن اتھر کا بیٹا موٹر سائیکل پر ٹوبہ میں رشتہ داروں کے گھر ایا ہوا تھا اس نے موٹر سائیکل گلی میں کھڑی کی اور جب واپس ایا تو موٹر سائیکل غائب تھا دن دیہاڑے چوری کی واردات پر محلہ باغ علی شاہ میں خوف و حراس پھیل گیا .

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں