چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:03 شام

دینہ// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 11 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

دینہ// رانا محمد عاصم// دینہ پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 11 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گداگر ملزمان میں شوکت علی، ملازم حسین، اللہ دتہ، سوداگر، منتظر خان، عائشہ مائی، وزیراں مائی، ثناء بی بی، ارم بی بی، رشیدہ بی بی اور حسینہ کو گرفتار کر لیا،گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر چل پھر کر عوام الناس کے لئے خلل پیدا کرتے اور زبردستی بھیک مانگتے تھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں