چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 2:43 صبح
تازہ ترین خبریں

پنڈ دادنخان (صفر علی خان) تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ پننوال میں قتل کا افسوس ناک واقعہ۔ فوزیہ نامی خاتون کا قتل ایس ایچ او جلالپور شریف احسن بٹ پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

پنڈ دادنخان (صفر علی خان) تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ پننوال میں قتل کا افسوس ناک واقعہ۔ فوزیہ نامی خاتون کا قتل ایس ایچ او جلالپور شریف احسن بٹ پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق آج تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ پننوال میں فوزیہ نامی خاتون کے قتل کا المناک واقع پیش آیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف احسن بٹ پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے جہاں پر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کیا پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کا شوہر غلام مرتضی کا قتل کے واقع میں ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جسے مشکوک جان کر تھانہ جلالپور شریف نے اپنی تحویل میں لے کر قانون کے مطابق تفتیش شروع کر دی ذرائع کے مطابق خاتون کے بچوں کے بیانات سے فوزیہ نامی خاتون کے قتل کا ذمہ دار خاتون کا شوہر غلام مرتضی ہے تاہم آخری اطلاعات تک غلام مرتضی قتل میں ملوث ہونے کے جرم سے انکاری ہے ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف احسن بٹ کا کہنا ہے کہ قتل کے واقع کی ہر پہلو سے تفتیش کی جا رہی ہے بہت جلد تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے اور ملوث ذمہ دار یا ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاکر مقتولہ اور اس کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی