چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 15, 2026 10:31 شام

جہلم// رانا محمد عاصم// تھانہ جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور وڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

جہلم// رانا محمد عاصم//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور وڈیو بنانے والا ملزم گرفتارتھانہ جلالپور شریف نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم میرے بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مدعی مقدمہملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں