چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 8:47 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم۔ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، رکشہ ڈرائیور شدید زخمی

جہلم// رانا محمد عاصم//تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم۔ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے زخمی شخص اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام شبانہ اختر زوجہ محمد مہربان عمر 40سالجبکہ زخمی ہونے والے رکشہ ڈرائیور کا ناموسیم ولد افضل عمر 43سال ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں