چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 10:52 شام

جہلم// رانا محمد عاصم//پنڈ دادنخان چک حمید کے قریب موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پلی سے نیچے گر گیا۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

جہلم// رانا محمد عاصم//پنڈ دادنخان چک حمید کے قریب موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پلی سے نیچے گر گیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ۔ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا ۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد زرایت ولد محمد عنایت عمر 51 سال ہے، اور تعلق اددوال پنڈ دادنخان سے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں