چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 3:46 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم// تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث شیرا گینگ کے 02ملزمان گرفتار،نقدی اور اسپیئر پارٹس برآمد

دینہ// رانا محمد عاصم//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث شیرا گینگ کے 02ملزمان گرفتار،نقدی اور اسپیئر پارٹس برآمد.تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی 15 ہزار روپے،رکشہ فریم اور موٹر سائیکل کے اسپیئر پارٹس برآمد کر لیے گئے،ملزمان کی ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں