چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 31, 2025 9:03 شام

دینہ// راشدہ کیانی سے// ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد کر لی گئی مقدمہ درج۔

دینہ (راشدہ کیانی) موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر جہلم پولیس بھی ان ایکشن ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم برآمد کر لی گئی مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر جہلم پولیس بھی ان ایکشن تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا، ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 10 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں