چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 2:36 صبح

پاکستان سے دورے پر آئے ہوئے معروف قانون دان منظور حسین بوسال ایڈووکیٹ آف منڈی بہاؤالدین کی مئیر آف پینڈل کونسلر محمد عامر سے ملاقات،

بلیک برن ( مظہر اقبال چودھری) پاکستان سے دورے پر آئے ہوئے معروف قانون دان منظور حسین بوسال ایڈوکیٹ آف منڈی بہاؤالدین کی مئیر آف پینڈل کونسلر محمد عامر سے ملاقات،۔۔ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ منظور حسین بوسال نے گذشتہ روز مئیر آف پینڈل کونسلر محمد عامر سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ان کے ساتھ حاجی محمد خان آف طار ،چودھری منیر حسین آف گھرمالہ ،تیمور عباس بوسال اور حسن بوسال بھی موجود تھے ۔مئیر آف پینڈل نے مہمانوں کواپنے آفس میں آمد پر خوش آمدید کہا ۔اور پینڈل کونسل کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا اور بتایا کہ کس طرح سے برطانیہ کی لوکل گورنمنٹ کام کرتی ہے ۔منظور حسین بوسال ایڈووکیٹ نے کہا کہ مجھے بڑا فخر ہے کہ پاکستانی کمیونٹی برطانیہ کے ہر شعبہ زندگی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور مقامی حکومتوں میں شریک ہوکر اعلی عہدوں تک پہنچی ہے ۔جو یقینا پاکستان کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں