چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 11, 2026 7:14 صبح
تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی دینہ کا فرض بنتا ہے کہ پشت والی انٹرنس کو فی الفور ختم کیا جائے جہاں کہی ٹف ٹائلز ٹوٹ چکی ہیں ان کی مرمتی کا کام کیا جاۓ۔ عوامی حلقے

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)مخییر حضرات جب کسی فرد کی مالی امداد کرتے ہیں یا کسی ادارے کی بنیادی ضرورت کو پورا کرتے ہیں تو اگر حوصلہ افزا نتائج نکلے تو وہ خوشی سے مزید امداد کے لیے تیار ہو جاتے ہیں لیکن اس کے برعکس جس ادارے کو انہوں نے کوئی رقم ڈونیشن کی ہو اس ادارے کی ضرورت پوری کی اور وہ ادارہ اتنی توجہ نہ دے جتنی ڈونیشن دینے والے نے توجہ دی ہے تو اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ دوبارہ وہ اپنی رقم کبھی بھی وہ اس فرد یا ادارے کو نہیں دیتا ماضی قریب میں ایک صاحب حیثیت شخصیت نے پرائمری ہیلتھ سینٹر کے گیٹ کے قریب کار پارکنگ کے لیے خوبصورت قسم کی ٹف ٹائل لگا کر دی جس سے رورل ہیلتھ سینٹر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے یہاں تک کہ ڈپٹی کمشنر جہلم نے بھی اس کام کو بہت زیادہ ایپریشییٹ کیا ہے اب کچھ عرصہ قبل ایک غیر ذمہ دار ٹرک جو کہ اور لوڈڈ تھا اس کی وجہ سے انگنت ٹف سٹائلز ٹوٹ گئی یہ بڑی ستم ضعیفی ہے کہ ادارے کو اس طرح عدم دلچسپی نہیں کرنی چاہیے اب یہاں پر جو ٹیکنیکلی بات غلط ہے وہ یہ ہے کہ رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے ساتھ اس کی انٹرس تو ٹھیک ہے اس کی بیک سائیڈ پر داخلہ رکھنے کا کیا مقصد تھا اگر بیک سائیڈ پر اس کے داخلے کے لیے سراخ نہ چھوڑا جاتا تو وہ ٹرک اندر نہ اتا اب ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ جو کار پارکنگ کے لیے جگہ بنائی گئی ہے اس کی صرف گیٹ کے قریب انٹرس ہونی چاہیے وہی سے اؤٹ ڈور بھی ہونی چاہیے اس کی پشت پر جو داخلے کے لئے۔ جو جگہ بنائی گئی ہے وہ سراسر غلط ہے ہر حوالے سے غلط ہے ۔۔۔اور ان کی اس حوالے سے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ دینہ کا اور ہماری میونسپل کمیٹی دینہ کا فرض بنتا ہے کہ پشت والی انٹرنس کو فلفور ختم کیا جائے جہاں کہی ٹف ٹائلز ٹوٹ چکی ہیں ان کی مرمتی کا کام کیا جاۓ باشعور قومیں اپنی قومی اثاثے کا خیال رکھتی ہیں لیکن مقام افسوس ہے کہ من حیث القوم ہم خوبصورتی کے قائل نہیں ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت