چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 6:25 شام
تازہ ترین خبریں

سوہاوہ:ڈومیلی میں معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش، درندہ گرفتار، عوام کا انصاف کا مطالبہ*

*ڈومیلی میں معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش درندہ گرفتار، عوام کا انصاف کا مطالبہ*ملزم جھنگ کھوکھراں کا رہاٸشی تھاجو رکشہ چلاتاہےافسوسناک واقعہ نہ صرف مقامی آبادی بلکہ پورے علاقے کے لیے صدمے کا باعث بنا عوامی و سماجی حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہارکیا

سوہاوہ (محمدنبیل حسن)سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں فرحان یاسین ولد محمد یاسین جھنگ کھوکھرں، جو رکشہ ڈرائیور بتایا جاتا ہے، نے ایک معصوم لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی ہے یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف مقامی آبادی بلکہ پورے علاقے کے لیے صدمے کا باعث بنا عوامی و سماجی حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے درندہ صفت افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور مثالی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص اس طرح کی شرمناک حرکت کرنے کی جرات نہ کرے سماجی رہنما علی اللہ کا کی نے ڈی پی او جہلم سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے تاکہ اس سے مکمل تفتیش ہو اور اسے عبرت کا نشان بنایا جائے یہ واقعہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اگر ایسے عناصر کے خلاف سخت اور فوری کارروائی نہ کی گئی تو یہ جرم مزید پھیل سکتے ہیں۔ ڈومیلی کے عوام انصاف کی فراہمی اور ملزم کو عبرتناک انجام تک پہنچانے کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی