چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جولائی 13, 2026 9:55 صبح

دینہ:تجاوزات کو کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ صفا عابد،اسسٹنٹ کمشنر دینہ

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ..
صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم کے وژن کے مطابق مورخہ20/11 نومبر حالات کا بغور جائزہ لیا دوران وزٹ میونسپل کمیٹی دینہ کے اہلکار عدیل بٹ اور ویسٹ منیجمنٹ کا عملہ بھی موجود تھا مذکورہ تاریخ میں تین چیزوں پر اپنی توجہ مبذول کی ۔

  1. تجاوزات کے خاتمے کے لیے احکامات صادر کیے ۔ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات کو کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کیا جائے گا ۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ایسے دکاندار جو مسلسل قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے حالانکہ ان کو اس سے قبل وارننگ بھی دی گئی تھی مجبورا آفیسر مزکور نے متعدد دکانوں کو قانون کے مطابق سیل کر دیا صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت میڈم ڈور ٹو ڈور گئی صفائی جی حالت تسلی بخش نہ تھی ویسٹ مینجمنٹ کے عملے کو حسب توقع صفائی کرنے کا حکم دیا اہلکاران نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے حکم کے مطابق ہر جگہ صفائی کی جائے گی محترمہ کا اج دن فیلڈ میں انتہائی متحرک تھا اور اس حوالے سے علاقے کے سیاسی سماجی زعماء محترمہ کے متحرک ہونے پر ان کی تعریف کرتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

پنڈدادنخان ( راشد خان سے) کھیوڑہ تا پنڈدادنخان زیر تعمیر پلوں پر پیشہ ور بھکاری گروہوں کے ڈیرے، معصوم بچوں کے مبینہ استعمال پر تشویش دوسرے صوبوں سے آئے خاندان سیم نالہ اور جلالپور کینال پلوں پر سست رفتار ٹریفک سے فائدہ اٹھا کر بھیک مانگنے میں مصروف میڈیا نے ڈی ایس پی میاں عبدالجبار کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

تازہ ترین خبریں