چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جولائی 13, 2026 1:28 صبح

محمد الیاس کھوکھر سے//تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر اور معروف صحافی نثار احمد مغل کی صاحبزادی کی شادی ڈومیلی محلہ دینہ میں بخیرو خوبی انجام پذیر ہو گئی، شادی کی تقریب میں صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت

دینہ// محمد الیاس کھوکھر سے//تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر اور معروف صحافی نثار احمد مغل کی صاحبزادی کی شادی ڈومیلی محلہ دینہ میں بخیرو خوبی انجام پذیر ہو گئی، شادی کی تقریب میں صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت. تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر اور معروف صحافی نثار احمد مغل کی صاحبزادی کی شادی ڈومیلی محلہ دینہ میں بخیرو خوبی انجام پذیر ہو گئی، شادی کی تقریب میں صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر صحافی،تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر نثار احمد مغل کی دختر،سینئر صحافی افتخار احمد مغل کی بھیتجی کی شادی حماد ارشد سے گزشتہ روز ڈومیلی محلہ دینہ میں بخیرو خوبی انجام پذیر ہو گئی۔شادی کی اس تقریب میں جن صحافیوں نے شرکت کی ان میں دینہ سے روزنامہ خبریں کے رپورٹر ادریس چودھری آف مدوکالس،محمد الیاس کھوکھر،سید جواد نقوی،حق نواز میر، رضوان میر،سہیل انجم قریشی،رضوان سیٹھی، حاجی اظہر حسین و دیگر شامل تھے۔صحافی نثار احمد مغل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں تحصیل دینہ کی صحافی برادری کے علاوہ معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

پنڈدادنخان ( راشد خان سے) کھیوڑہ تا پنڈدادنخان زیر تعمیر پلوں پر پیشہ ور بھکاری گروہوں کے ڈیرے، معصوم بچوں کے مبینہ استعمال پر تشویش دوسرے صوبوں سے آئے خاندان سیم نالہ اور جلالپور کینال پلوں پر سست رفتار ٹریفک سے فائدہ اٹھا کر بھیک مانگنے میں مصروف میڈیا نے ڈی ایس پی میاں عبدالجبار کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

تازہ ترین خبریں