چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جولائی 13, 2026 9:56 صبح

دینہ//ڈپٹی کمشنر ریوینیو ثنیہ صافی نے تحصیل دار آفس دینہ کا افتتاح کر دیا

جہلم// پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔تحصیل دار دینہ نے اپنے دفتر کا افتتاح بدست ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو ثنیہ صافی سے کروایا اور اس موقع پر تحصیل دینہ کی اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد بھی موجود تھیں۔ انتظامات انتہائی دیدنی تھے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو نے بوقت افتتاح اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل دینہ کی انتظامیہ انتہائی مثبت طریقے سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہی ہے جس کے نتیجے میں مثبت اثرات مرتب ہونگے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو کی امد سے قبل تحصیل کمپلیکس کی صفائی انتہائی معیاری تھی ۔اب تک کے لیے اتنا ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے ار وائی نیوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

پنڈدادنخان ( راشد خان سے) کھیوڑہ تا پنڈدادنخان زیر تعمیر پلوں پر پیشہ ور بھکاری گروہوں کے ڈیرے، معصوم بچوں کے مبینہ استعمال پر تشویش دوسرے صوبوں سے آئے خاندان سیم نالہ اور جلالپور کینال پلوں پر سست رفتار ٹریفک سے فائدہ اٹھا کر بھیک مانگنے میں مصروف میڈیا نے ڈی ایس پی میاں عبدالجبار کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

تازہ ترین خبریں