چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 8, 2026 10:49 شام

دینہ//رانا محمد عاصم سے//چودھری حفیظ خالق ، چودھری تنویر خالق کی والدہ ماجدہ ، سابق ناظم یونین کونسل مدوکالس تحصیل دینہ چودھری محمد شفقت، نمبر دار مدوکالس مہر ساجد اقبال ، چودھری واجد اقبال ، چودھری احسان الحق ، چودھری ضیاء الحق مرحوم، تحصیل دینہ سے تعلق رکھنے والے صحافی ادریس چودھری آف مدوکالس کی خالہ جان، چودھری محمد خالق مرحوم کی اہلیہ،علالت کے بعد انگلینڈ کے شہر سلو Slough لندن میں علالت کے بعد انتقال کر گئیں

دینہ( رانا محمد عاصم)تحصیل دینہ سے تعلق رکھنے والے صحافی ادریس چودھری کی خالہ محترمہ انگلینڈ میں انتقال کر گئیں ۔ نمازِ جنازہ و تدفین انگلینڈ میں ھی ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چودھری حفیظ خالق ، چودھری تنویر خالق کی والدہ ماجدہ ، سابق ناظم یونین کونسل مدوکالس تحصیل دینہ چودھری محمد شفقت، نمبر دار مدوکالس مہر ساجد اقبال ، چودھری واجد اقبال ، چودھری احسان الحق ، چودھری ضیاء الحق مرحوم، تحصیل دینہ سے تعلق رکھتے والے صحافی ادریس چودھری آف مدوکالس کی خالہ جان، چودھری محمد خالق مرحوم کی اہلیہ،علالت کے بعد گزشتہ روز انگلینڈ کے شہر سلو Slough لندن میں علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ نمازِ جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ان کی نمازِ جنازہ و تدفین انگلینڈ میں ھی کر دی گئی ۔ ، یاد رہے مرحومہ کا آبائی گاؤں مہسیاں تحصیل دینہ ھے

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

The skills or attributes that Allah has given to any believer will be used only for the pleasure of Allah SWT, so all this will be called (Infaaq) spending in the way of Allah SWT. The religion of Islam teaches moderation in life. Whenever a believer is spending in the way of Allah, in which Zakat, Sadaqah, Ushar, he has this idea and he is confessing that this wealth is not his, but whatever he has, everything belongs to Allah SWT. Address of Ameer Abdul Qadeer Awan Sheikh Silsila Naqshbandia Owaisiah on Friday

جہلم// ادریس چودھری سے// ۔اللہ کریم نے جو ہنر یا اوصاف کسی بھی بندہ مومن کو دئیے ہیں وہ انہیں صرف اللہ کی رضاکے لیے استعمال کرے گا تو یہ سب کچھ انفاق فی سبیل اللہ کہلائے گا۔ دین اسلام زندگی میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے۔جب بھی بندہ مومن اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوتا ہے جس میں زکوۃ،صدقات،عشر تو اُسے یہ خیال ہوتا ہے اور وہ اس بات کا اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ یہ مال میرا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے سب اللہ کا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب

تازہ ترین خبریں