چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 8:49 صبح

دینہ ریلوے اسٹیشن پر 1 انجن کو کھڑے ایک ماہ کا عرصہ گزر گیا ۔ انجن خراب ھے یا ٹھیک ۔ ریلوے حکام جواب دیں۔ اور اس مقام پر انجن کے کھڑا ھونے کی وجوہات بتائیں ۔ عوامی حلقے

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔ریلوے نظام کی تباہی کا کون ذمہ دار ہے ؟؟انڈیا اربوں روپے سالانہ منافع حاصل کر رہا ہے جبکہ پاکستان سالانہ اربوں کا نقصان برداشت کر رہا ہے دینہ اسٹیشن پر ایک عدد انجن نمبری پی ۔ایچ۔اے 8315 کھڑا ہے یہاں پر کھڑے ہوئے اس کو ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔۔ہر روز تقریب 2 تا 4 بجے دو معزز ملازم تشریف لاتے ہیں وہ یونیفارم میں نہیں ہوتے بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے ولیمہ میں شرکت کرنی ہے ۔۔انجن کو سٹارٹ کریں گے اور واپس تشریف لے جائیں گے اگر مذکورہ انجن خراب ہے تو دینہ میں قیام کا کیا مقصد ہے اس کو ریل گاڑی کے ذریعے ورک شاپ میں پہنچایا جا سکتا ہے اور اس کی مرمتی ہو سکتی ہے بلاشبہ بددیانتی نے ریلوے نظام کو تباہ کر دیا ہے جب ملازمین کی اکثریت کام کیے بغیر تنخواہ حاصل کریں گے تو ریلوے نظام نے تباہ ہونا ہی ہے پی ائی اے کو فروخت کر چکے ہیں اب ریلوے کو ناگزیر حالات کے پیش نظر فروخت کرنا ہوگا بصورت دیگر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں