چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 24, 2026 4:59 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ// اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے منگلا روڈ کے دونوں اطراف کے مختلف مقامات کا دورہ ۔ دکانوں ، میرج ہالز کا وزٹ۔ وارننگ اور جرمانے

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے آج منگلا روڈ کو دونوں جانب تجاوزات کے حوالے سے چیک کیا گیا اور ایسے دکاندار جو غلطی کے مرتکب پائے گئے حکم دیا گیا کہ مختصر عرصے میں تجاوزات کو ختم کیا جائے اسی طرح منگلا روڈ پر جو میرج ہالز واقع ہیں ان کو بھی چیک کیا گیا کہ کہیں وہ قانون کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہے بہرحال اس حوالے سے مجموعی طور پر میرج ہالز قانون کی پاسداری کرتے ہوئے دکھائی دیے لیکن ایک دو میرج ہالز ایسے تھے جنہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی میڈم نے مروجہ قانون کے تحت نہ صرف ان کو تنبیہ کی بلکہ جرمانہ بھی کیا اور اسی طرح گوشت فروخت کرنے والوں کو بھی بڑی گہری نگاہوں سے دیکھا گیا کہ ان کے کسی فعل سے شہری متاثر نا ہوں ان کو تنبیہ کی گئی کہ صاف گوشت دیا جائے صحت مند گوشت دیا جائے اور حکومت کے ریٹ کے مطابق دیا جائے بصورت دیگر اپ کے خلاف کاروائی ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی