چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 1:15 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ//سردیوں کے موسم میں متوازن خوراک کا استعمال کریں۔ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان چائلڈ سپیشلسٹ

سردیوں کے موسم میں متوازن خوراک کا استعمال کریں۔ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان چائلڈ سپیشلسٹ .سردی میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے حرارت اور توانائی دونوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان چائلڈ سپیشلسٹ نے سردی اور خوراک پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر خوراک متوازن ہو یعنی اس میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹس اور صحت مند چکنائیاں سب شامل ہوں تو جسم مضبوط رہتا ہےگوشت اور انڈے وہ غذائیں ہیں جو جسم کو پروٹین فراہم کرتی ہیں۔ یہ خلیوں کی مرمت کرتے ہیں، مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیںسبزیاں اور پھل جسم کو فائبر، وٹامنز اور معدنیات دیتے ہیں۔ وٹامنز سردی کے موسم میں بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان چائلڈ سپیشلسٹ نے مزید کہا کہ ڈرائی فروٹس کا استعمال لاذمی کرنا چاہئے یہ صحت مند چکنائیاں فراہم کرتے ہیں جو مفید ہیں اور جسم میں سوزش کو کم کرتے ہیں۔روٹی، چاول اور دودھ جسم کی بنیادی توانائی کا ذریعہ ہیں۔ ان کا مکمل ترک کرنا نقصان دہ ہے۔ اگر انہیں محدود اور درست مقدار میں لیا جائے تو یہ جسم کو متوازن رکھتے ہیں۔متوازن خوراک صرف پیٹ بھرنے کا نام نہیں، یہ جسم اور ذہن دونوں کو متوازن رکھنے کا راز ہے۔ اور یہی توازن سب سے بڑی ضرورت ہے۔سردی میں صحت مند رہیںقوت مدافعت بہترین رکھیںزندگی بہت قیمتی ہے أپ کی ذرا سی غفلت أپ کے بچوں کو موذی امراض میں مبتلا کرسکتی ہے لہذا احتیاط کریں اور صحت مند غذا اپنے بچوں کو دیںیاد رہے کہ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان چائلڈ سپیشلسٹ روزانہسہ پہر 3 سے 5 بجے بچوں کے چیک اپ کے لیئے عدیل کلینک نزد مرکزی جامعہ مسجد و میزان بینک مین چوک جی ٹی روڈ دینہ پر دستیاب ہوتے ہیںبچے صحت مندتومستقبل محفوظ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی