چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 25, 2026 8:11 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھر کی معروف سیاسی شخصیت راجہ اظہر کے چچا راجہ محمد آصف اقبال نے اپنے والد حاجی محمد لہراسب (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد تاجدار مدینہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھر کی معروف سیاسی شخصیت راجہ اظہر کے چچا راجہ محمد آصف اقبال نے اپنے والد حاجی محمد لہراسب (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد تاجدار مدینہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھر کی معروف سیاسی شخصیت راجہ محمد اظہر کے چچا راجہ محمد آصف اقبال نے اپنے مرحوم والد حاجی محمد لہراسب کے ایصال ثواب کے لیے ڈھوک کھو کھر دینہ مرکزی جامع مسجد تاجدار مدینہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا دیا جس پر اہل علاقہ نے راجہ اظہر اور راجہ محمد آصف اقبال کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ