چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 8:45 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ:ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دینہ کی غفلت و ناہلی۔ منگلا روڈ دینہ پر بغیر نمبر پلیٹ، بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ کے رکشہ، چنگ چی اور لوڈر رکشے دھڑلے سے رواں دواں، رکشوں کے ذریعے زائد لوڈنگ اور مقررہ حد سے زیادہ کرایہ وصول کرنا معمول بن چکا

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دینہ کی غفلت و ناہلی۔ منگلا روڈ دینہ پر بغیر نمبر پلیٹ، بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ کے رکشہ، چنگ چی اور لوڈر رکشے دھڑلے سے رواں دواں، رکشوں کے ذریعے زائد لوڈنگ اور مقررہ حد سے زیادہ کرایہ وصول کرنا معمول بن چکا
دینہ( نثار احمد مغل)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دینہ کی غفلت و ناہلی۔ منگلا روڈ دینہ پر بغیر نمبر پلیٹ، بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ کے رکشہ، چنگ چی اور لوڈر رکشے دھڑلے سے رواں دواں ہیں۔ ان رکشوں کے ذریعے زائد لوڈنگ اور مقررہ حد سے زیادہ کرایہ وصول کرنا معمول بن چکا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص ان رکشہ ڈرائیوروں سے کرایہ یا قانونی دستاویزات کے بارے میں استفسار کرے تو وہ بدتمیزی اور گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں متعلقہ انتظامیہ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے، جو لمحہ فکریہ ہے۔ تحصیل پریس کونسل دینہ کے صدر نثار احمد وعوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور غیر قانونی رکشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی