چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 8:53 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ:ریسکیو 1122 کی جانب سے علی پلازہ دینہ میں موک ایکسرسائز کا مظاہرہ،اے سی دینہ کی خصوصی شرکت

دینہ(پروفیسر خورشید علی ڈار)اج موک ایکسرسائز ریسکیو 1122نےعلی پلازہ دینہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا اسسٹنٹ کمشنر دینا صفاء عابد نے خصوصی طور پر اس تقریب میں شرکت کی اور اللہ کے فضل و کرم سے ریسکیو 1122 نے جس ایکسرسائز کا مظاہرہ کیا وہ انتہائی قابل ستائش تھا بلا شبہ یہ محکمہ انے والی افات کے روک تھام کے لیے قبل از وقت ایسی مشقیں کرتے ہیں جس سے انسانی جانوں کی حفاظت کی جا سکتی ہے اور مال کی بھی حفاظت ہوتی ہے اس میں خصوصی طور پر 1122 کہ انچارج نے بھی شرکت کی سماجی زعما کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ایکسرسائز سے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں جب کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے پھر یہ بہتر طریقے سے حادثات کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی