چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 31, 2026 6:31 شام

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ میں حکومت پنجاب کی جانب سے چلائی جانے والی گرین بس کا شیشہ پتھر مار کر توڑنے والا ملزم گرفتار

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ میں حکومت پنجاب کی جانب سے چلائی جانے والی گرین بس کا شیشہ پتھر مار کر توڑنے والا ملزم گرفتار تھانہ دینہ کی حدود میں حکومت پنجاب کی جانب سے چلائی جانے والی گرین بس پر نامعلوم شخص نے پتھراؤ کر کے بس کا شیشہ توڑ دیا تھا، واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ دینہ نے فوری طور پر ٹیم تشکیل دی جس نے جدید تکنیکی ذرائع اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، عوامی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور سرکاری منصوبوں کو نقصان پہنچانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں