چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 8:00 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ//وسائل محدود ہوں تو نتائج حسب توقع نہیں ہو سکتے فرائض کی ادائیگی میں شفافت اور ایمانتداری کا ہونا ازحد ضروری ہوتا ھے، اسسٹنٹ کمشنر دینہ

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔وسائل محدود ہوں تو نتائج حسب توقع نہیں ہو سکتے فرائض کی ادائیگی میں شفافت اور ایمانتداری کا ہونا ازحد ضروری ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کیا ہے تحصیل دینہ دیگر تحصیلوں کی نسبت زیادہ ابادی رکھتی ہے لہذا اس کے مسائل بھی زیادہ ہوں گے۔بہرحال اگر گہری نظروں سے دیکھا جائے تو موجودہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ انتھک کوشش کر کے ناممکن کو ممکن کر کے دکھانے میں کامیاب ہو چکی ہیں حلقہ ٹھیکریاں گزشتہ 15 سالوں سے کمپیوٹرائز نہیں ہوا تھا انہوں نے ڈی سی کی معاونت سے اس کو بھی کمپیوٹرائز کروا دیا ہے مین بازار ۔۔۔دینہ ریلوے روڈ دینہ۔۔۔جی ٹی روڈ دینہ پر تجاوزات کے انبار تھے بلا تفریق تمام تجاوزات کو ختم کروایا اسی طرح رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کی حالت ناگفتہ بہ تھی اب معیاری ہسپتال نظر ارہا ہے اور اس کی او پی ڈی سول ہسپتال جہلم کے برابر ہو چکی ہے۔بچوں اور خواتین کے لیے معیاری فیملی پارک اب وجود رکھتا ہے جہاں لوگ استفادہ حاصل کرتے ہیں بلاشبہ تحصیل دینہ میں صفائی کی موجودہ شکل قابل تعریف نہیں ہے بہرحال ماضی کی نسبت کافی بہتر ہو چکی ہے مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ تحصیل دینہ کے اہلکاران کی تعداد ضرورت کے مطابق نہیں ہے شہر دینہ کی آبادی اور دیہاتوں کو دیکھا جائے تو اہلکاران کی تعداد میں چار گنا اضافہ کرنا ہوگا یہ اضافہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ یا ڈپٹی کمشنر جہلم کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونے والے کاموں کے متعلق اظہار خیال کیا جائے بلاشبہ مثبت تنقید سے ہی معاشرہ بہتر سے بہتر بنتا ھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی