چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 1, 2026 5:47 صبح

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ میں یکم فروری 10 بجے سے 1 بجے تک بمقام گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گوئی کوٹلی آزاد کشمیر میںمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ میں یکم فروری 10 بجے سے 1 بجے تک بمقام گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گوئی کوٹلی آزاد کشمیر میںمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا
جہلم(ادریس چودھری) اہلیان گوئی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء الله بروز اتوار یکم فروری 10 بجے سے 1 بجے تک بمقام گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گوئی کوٹلی آزاد کشمیر میںمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں