چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 4:02 صبح

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا تبادلہ،ان کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان کو تعینات کر دیا گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کو تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان کو تعینات کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری آئندہ چند روز تک نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان چارج سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب بھر میں مختلف اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے کیے گئے جن میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کو بھی تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان کو تعینات کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری جبکہ نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان آئندہ چند روز تک اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا چارچ سنبھالیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں