چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 5:09 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ(رانا محمد عاصم)ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ ان ایکشن،شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ریٹس کی چیینگ

دینہ(رانا محمد عاصم)ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ ان ایکشن ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ریٹس کی چیینگ کی ۔رمضان المبارک کی برکتوں کو سمیٹنے اور مستحقین کا احساس کرنے کے لیے، اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے "نگہبان دسترخوان” کا دورہ کیا۔ اوروزہ داروں کے درمیان بیٹھ کر روزہ افطار کیا اور ان سے گفتگو کی اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے آج تحصیل کمپلیکس میں ریونیو فیلڈ سٹاف کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں ریونیو سے متعلقہ امور اور اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران فیلڈ سٹاف کو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سخت ہدایات جاری کیں۔مقامی پٹرول پمپس کا دورہ ~اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے اچانک شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پٹرول اور ڈیزیل کے معیار، پیمائش اور حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔پمپ مالکان کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ عوام کو خالص ایندھن فراہم کریں اور پیمائش میں کسی قسم کی ہیرا پھیری نہ کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ حفاظتی اقدامات میں کوتاہی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی اور قانون توڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔کریانہ سٹور اور بیکرز کو چیک کیا گیا ریٹ لسٹ سے زائد فروخت پر بھاری جرمانے اور سختی سے ہدایت کہ سرکاری ریٹ کے مطابق اشیاء فروخت کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی