چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 5:23 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) یاد ماضی عذاب ہے یاروں چھین لے مجھ سے حافظہ میرا حکومتی اراکین جب اپوزیشن میں تھے تو 12 روپے لیٹر پیٹرول بڑھنے پر خوب واویلا مچایا اب پہلے۔ 55 روپے۔ پھر۔ 137 روپے ؟ حکومتی اراکین اس پر کیا جواب دیں گے شہری تو پوچھیں گے سوال تو کریں گے ؟

جہلم (نعیم احمد بھٹی) یاد ماضی عذاب ہے یاروں چھین لے مجھ سے حافظہ میرا حکومتی اراکین جب اپوزیشن میں تھے تو 12 روپے لیٹر پیٹرول بڑھنے پر خوب واویلا مچایا اب پہلے۔ 55 روپے۔ پھر۔ 137 روپے ؟ حکومتی اراکین اس پر کیا جواب دیں گے شہری تو پوچھیں گے سوال تو کریں گے ؟ کہ جب یہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو عوام کے بڑے ہمدرد بنتے ہیں لیکن جونہی اقتدار میں آتے ہیں تو سب کچھ بھول جاتے ہیں تفصیلات کے مطابق حکمران کوئی بھی ہوں اور کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو عوام کے بڑے ہمدرد ہوتے ہیں اور عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم میں اس وقت کے حکمرانوں کو خوب برا بھلا کہتے ہیں کیا عوام اتنی سادہ اور جاہل ہے کہ یہ حکمران اور سیاست دان ان سے جھوٹ بولتے ہیں اور ان کو دھوکہ دہی میں رکھتے ہیں یاد ماضی عذاب ہے یاروں چھین لے مجھ سے حافظہ میرا آج کے حکمرانوں کی جب یہ اپوزیشن میں تھے پرانے بیانات سن لیں تو کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے کو دل کرتا ہے کہ 12 روپے لیٹر بڑھنے پر خوب واویلا مچا دیا اور یہاں تک کہ اس وقت کے وزیر اعظم کو چور تک کہہ دیا اب شہری سوال تو کریں گے اور پوچھیں گے بھی کہ یہی وہ حکمران تھے جو ماضی میں ہمارے بہت ہمدرد تھے اور آج یہی ہمارے بچوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین رہے ہیں ہوشربا مہنگائی نے ہماری کمر توڑ کر رکھ دی ہے اج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوچکا مہنگائی کا نہ رکنے والا ریلا بھی تیار آخر جائیں تو جائیں کہاں۔ ؟ لیکن لمحہ فکریہ یہ بھی ہے تو کہ عوام بے حس ہوچکی روتی بھی ہے حکومت اور سیاست دانوں کو برا بھلا بھی کہتی ہے لیکن جب الیکشن کے دن آتے ہیں تو یہی عوام ژندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگاتی نظر آتی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News