چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 9:59 صبح
تازہ ترین خبریں

کھیوڑہ ( راشد خان سے)پٹرولیم قیمتوں میں تاریخی اضافہ، عوام پر “پٹرول بم” کھیوڑہ و پنڈ دادنخان میں غم و غصہ عروج پرپٹرول 458.40 اور ڈیزل 520.35 روپے، مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ، ریلیف نہ ملا تو بڑی تبائی ہوگی۔ رپورٹ:راشد خان

کھیوڑہ ( راشد خان سے)پٹرولیم قیمتوں میں تاریخی اضافہ، عوام پر “پٹرول بم” کھیوڑہ و پنڈ دادنخان میں غم و غصہ عروج پر
پٹرول 458.40 اور ڈیزل 520.35 روپے، مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ، ریلیف نہ ملا تو بڑی تبائی ہوگی تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے نے کھیوڑہ اور پنڈ دادنخان سمیت ملک بھر میں عوامی بے چینی کو شدید غصے میں بدل دیا ہے، جہاں شہریوں نے اسے “پٹرول بم” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول 458.40 روپے اور ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانا ملکی تاریخ کے بڑے اضافوں میں شامل ہے اور اس کے اثرات براہِ راست عام آدمی کی زندگی پر پڑیں گے، عوام کے مطابق یہ اضافہ غریب کو زندہ دفن کرنے کے مترادف ہے کیونکہ پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور کم آمدن نے لوگوں کا جینا مشکل بنا رکھا تھا اور اب ٹرانسپورٹیشن مہنگی ہونے سے اشیائے خوردونوش، کرایوں اور دیگر ضروریات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے جس سے نہ صرف گھریلو بجٹ تباہ ہوگا بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوں گی، شہریوں اور تاجر برادری کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی حالات کا بہانہ بنا کر اپنی معاشی بدانتظامی اور ناقص پالیسیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے جبکہ حکمران خود پروٹوکول اور شاہ خرچیوں میں کمی لانے کو تیار نہیں، عوام نے سوال اٹھایا کہ جب عالمی منڈی میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آتا ہے تو اس کا پورا بوجھ صرف عوام پر کیوں منتقل کیا جاتا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے، تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور عام شہریوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے اور عملی طور پر سادگی اپنائی جائے، بصورت دیگر ملک بھر کی تاجر برادری نے احتجاج کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام کی آواز نہ سنی گئی تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں کیونکہ موجودہ صورتحال میں عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News