چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 23, 2026 6:39 صبح

جہلم//انتظامیہ کی عدم دلچسپی، جہلم کو مہیا کردہ الیکٹرک بسیں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئیں

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)ضلع جہلم کو مہیا کردہ الیکٹرک بسیں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہیں سب سے بڑی وجہ ضلع انتظامیہ کی عدم دلچسپی ہے۔ناکامی کی متعدد وجوہات ہیں چند وجوہات کا ذکر کرنا انتہائی ضروری ہے مذکورہ بسوں کے ڈرائیور اور کنڈکٹرز انتہائی نان پروفیشنل ہیں ان کے اندر صلاحیت نہیں ہے کہ مسافروں کے ساتھ کیسے پیش انا چاہیے دوسری بڑی وجہ عورتوں کا بلا وجہ سفر کرنا ہے 70 فیصد خواتین مقصد کے بغیر سفر کرتی ہیں لہذا ہر مسافر سے 50 روپے کرایہ لینا ضروری ہو گیا ہے روزانہ جیب تراش عورتیں دوران سفر خواتین کو لوٹتی ہیں تیسری بڑی وجہ یہ ہے کہ الیکٹرک بس منزل مقصود پر 30 منٹ کھڑی ہو جاتی ہیں مسافر باہر انتظار کرنا شروع کر دیتے ہیں گاڑی کے دروازے بند ہوں گے ابتدائی طور پر اگر مسافر 20 ہوں تو ادھے گھنٹے کے بعد مزید 30 مسافر ا جائیں گے اس طرح اپ مسافروں کی تعداد 50 ہو جائے گی اپ جب دروازہ کھلے گا تو بھگدڑ مچ جائے گی اکثر مسافر زخمی ہو جاتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ گاڑی جب مسافر اتے جائیں اور بیٹھتے جائیں اس طرح کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی یہی حال دینہ تا جہلم چلنے والی بس کا ہے دینہ سے چلنے والے الیکٹرک بس جب فوجی فاؤنڈیشن پہنچ جائے گی تو سٹاپ کرے گی دوسری بس 40 منٹ کے بعد ائے گی اس طرح مسافر کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ضرورت اس امرکی ہے کہ فوجی فاؤنڈیشن سٹاپ والی الیکٹرک بس کو پہلے ہی جی ٹی روڈ پر کھڑے ہو جانا چاہیے تاکہ دینہ سے انے والی بس کے پہنچنے کے بعد مسافر کسی تاخیر کے بغیر سفر کر سکیں ان دوران سفر الیکٹرک بس کو رکشہ والے ذلیل کرتے ہیں انتظامیہ کو ان کے خلاف ایکشن لینا ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

روز قیامت کی سختی میں جب لوگ ہوش میں ہوتے ہوئے بھی مدہوش ہونگے لیکن وہ جنہوں نے اپنی زندگیوں میں اتباع رسالت ﷺ اختیار کیا اور خود کو اسوہ حسنہ میں ڈھال لیا ایسے لوگوں کو رحمت الٰہی گھیر لی گی اور ان کو اس دن کا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔صحابہ کرام ؓ نے اس دعوی محبت کو عملی طور پر ثابت کر کے دکھایا۔یہ زمین و آسماں گواہ ہیں کہ ظاہری اسباب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ پر توکل کر کے وہ کام کر دکھایا جو ظاہراًنہ ہو سکتا تھا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا سانفرانسیسکو، اے ایم ایل مسجد میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا ۔

تازہ ترین خبریں