چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 5, 2026 9:36 شام

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں فلور ملز مالکان نے اٹا مہنگا کر دیا غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں فلور ملز مالکان نے اٹا مہنگا کر دیا غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوتی جا رہی ہے آٹا مہنگا ہونے کے ساتھ غیر معیاری بھی ہے جس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ فوڈ پر ہے شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلی پنجاب سمیت اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس سے غریب عوام سراپا احتجاج ہے 15 کلو آٹے کا تھیلہ 1950روپے میں فروخت ہو رہا ہے انتظامیہ بھی مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر ہے مارکیٹ میں فلور ملز مالکان نے بلاوجہ اٹے کے ریٹ میں اضافہ کر کے غریب ادمی کو قبل از وقت مار دیا ہے اب غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوتی جارہی ہے انتظامیہ کا خاموش رہنا سمجھ سے بالاتر ہے ۔صرف قیمت میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ آٹے کے تھیلے کا وزن چیک کیا جائے تو وہ بھی 15 کلو نہیں ہوگا بلکہ کم ہوگا اور آٹا بھی ناقص ہے جس سے کھا کر عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے محکمہ فوڈ بھی ملز مالکان کے ساتھ ساز باز کر کے شہریوں میں بیماریاں بانٹ رہے ہیں دینہ واحد شہر ہے جہاں غریب کی دادرسی کرنے والا کوئی نہیں ہے دینہ کی عوام نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلی پنجاب سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلور ملز مالکان کے ساتھ ساتھ محکمہ فوڈ کی بھی انکوائری کی جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

The skills or attributes that Allah has given to any believer will be used only for the pleasure of Allah SWT, so all this will be called (Infaaq) spending in the way of Allah SWT. The religion of Islam teaches moderation in life. Whenever a believer is spending in the way of Allah, in which Zakat, Sadaqah, Ushar, he has this idea and he is confessing that this wealth is not his, but whatever he has, everything belongs to Allah SWT. Address of Ameer Abdul Qadeer Awan Sheikh Silsila Naqshbandia Owaisiah on Friday

جہلم// ادریس چودھری سے// ۔اللہ کریم نے جو ہنر یا اوصاف کسی بھی بندہ مومن کو دئیے ہیں وہ انہیں صرف اللہ کی رضاکے لیے استعمال کرے گا تو یہ سب کچھ انفاق فی سبیل اللہ کہلائے گا۔ دین اسلام زندگی میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے۔جب بھی بندہ مومن اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوتا ہے جس میں زکوۃ،صدقات،عشر تو اُسے یہ خیال ہوتا ہے اور وہ اس بات کا اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ یہ مال میرا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے سب اللہ کا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب

تازہ ترین خبریں