چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 11, 2026 5:42 شام

ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے سی ای او ہیلتھ جہلم کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں انگنت مریضوں کو چیک کیا

جہلم:پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے سی ای او ہیلتھ جہلم کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں انگنت مریضوں کو چیک کیا مصدقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے اندر ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے1226 مریضوں کو چیک کیا اور ان کو ہسپتال سے مفت میڈیسن دلوائی جن مریضوں کو چیک کیا گیا متعدد ایسے مریض تھے جن کی پیچیدگی انتہا کی تھی ذرائع کے مطابق مریضوں کی اکثریت صحت یاب ہو چکی ہیں ہسپتال کے محدود وسائل ہونے کے باوجود ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ نے 12 میجر اپریشن کیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں سب سے زیادہ مریض گردے کے حوالے سے اتے ہیں ڈاکٹر ساجد علی ڈوگہ ایک پروفیشنل ڈاکٹر ہیں ان کی مسلسل کاوش سے مذکورہ ہسپتال کا نام روشن ہو چکا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

The skills or attributes that Allah has given to any believer will be used only for the pleasure of Allah SWT, so all this will be called (Infaaq) spending in the way of Allah SWT. The religion of Islam teaches moderation in life. Whenever a believer is spending in the way of Allah, in which Zakat, Sadaqah, Ushar, he has this idea and he is confessing that this wealth is not his, but whatever he has, everything belongs to Allah SWT. Address of Ameer Abdul Qadeer Awan Sheikh Silsila Naqshbandia Owaisiah on Friday

جہلم// ادریس چودھری سے// ۔اللہ کریم نے جو ہنر یا اوصاف کسی بھی بندہ مومن کو دئیے ہیں وہ انہیں صرف اللہ کی رضاکے لیے استعمال کرے گا تو یہ سب کچھ انفاق فی سبیل اللہ کہلائے گا۔ دین اسلام زندگی میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے۔جب بھی بندہ مومن اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوتا ہے جس میں زکوۃ،صدقات،عشر تو اُسے یہ خیال ہوتا ہے اور وہ اس بات کا اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ یہ مال میرا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے سب اللہ کا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب

تازہ ترین خبریں