چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 8:39 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ//حاجی محمد اسلم علالت کے بعد گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

حاجی محمد اسلم علالت کے بعد گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
دینہ( ادریس چودھری)حاجی محمد اسلم علالت کے بعد گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئےنمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتتفصیلات کے مطابق سابق جنرل کونسلر یونین کونسل مدوکالس تحصیل دینہ ماسٹر چودھری محمد اکرم کے بڑے بھائی ، چودھری رحمت، چودھری رضوان کے والد محترم ، چودھری حسین اشرف، چودھری حسن اشرف کے تایا جان، چودھری عابد حسین کے ماموں جان حاجی محمد اسلم علالت کے بعد گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز جمعہ کو دن کے 03:30 بجے گاؤں مدوکالس کی بڑی خانقاہ نزد گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کے قبرستان میں ادا کی گئی*نمازِ جنازہ پیر فخر نزیر قاسم موہڑوی آف بوڑا جنگل دینہ نے پڑھائی۔جب کہ حافظ عامر علی آف مدوکالس نے مختصر خطاب کیا۔۔ نمازِ جنازہ میں سابق ایم پی اے چودھری تسنیم ناصر ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض،سیاسی و سماجی، صحافتی شخصیات سمیت علاقے بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ *بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی