چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 3:54 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم //ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری سے پیسے اور سونے کی انگوٹھیاں ہتھیانے والے 02ملزمان گرفتار، سونا اور ہتھیائے گئے پیسے برآمد

دینہ// رانا محمد عاصم //ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری سے پیسے اور سونے کی انگوٹھیاں ہتھیانے والے 02ملزمان گرفتار، سونا اور ہتھیائے گئے پیسے برآمد تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شہزاد اور عنصر عباس کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 01 تولہ سونا مالیتی 02 لاکھ 50 ہزار روپے اور ہتھیائے گئے پیسے 02 ہزار 500 روپے برآمد کر لیے گئے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں