
صوابی(نیوزڈیسک) سنگدل باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکےخودکشی کر لی۔ افسوسناک واقعہ علاقہ یار حسین سڑہ چینہ میں پیش آیا، ریسکیو حکام کے مطابق لا شو ں کو یار حسین ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق مقتول بچوں کی عمریں 2 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔۔قتل ہونیوالوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ۔۔بچوں کی 12 سالہ ضیا، 10 سالہ عبدالرحمن، 8 سالہ ثنا کے ناموں سے شناخت ،،سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے بعد خودکشی کی، ریسکیو حکام کے بتدائی معلومات کے مطابق بچوں کا قاتل باپ ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں،