چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 3:46 شام

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 14 دسمبر کو گاؤں، ٹھٹہ خلیل، قبرستان چوک (چھوکر چوک)، تحصیل ٹیکسلا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

*ٹھٹہ خلیل اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔14 دسمبر 2025 بروزِ اتوارڈیرہ ملک سہیل گاؤں، ٹھٹہ خلیل، قبرستان چوک (چھوکر چوک)، تحصیل ٹیکسلا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے۔کیمپ صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جاری رہے گاجس میں مستحق اور نادار مریضوں کا مفت چیک اَپ، مشاورت اور مفت ادویات دی جائیں گی، ان شاء اللہیاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں