چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:47 صبح

دینہ(رانا محمد عاصم)دینہ میں با اثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی،ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کر کے وڈیو بنا لی ۔ملزمان نے برہنہ تشدد کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

دینہ میں با اثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی،ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کر کے وڈیو بنا لی ۔ملزمان نے برہنہ تشدد کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
دینہ(رانا محمد عاصم)دینہ میں با اثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی،ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے تشدد کر کے وڈیو بنا لی ۔ملزمان نے برہنہ تشدد کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ ایف آئی آر متن،پولیس تھانہ دینہ نے ولید نامی نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی شہری پر برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو پر نوٹس، مقدمہ درج کر کے 08 گھنٹے کے اندر ملزمان گرفتار،ڈی پی جہلم کے احکامات پر تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خرم شہزاد عرف گوگا، عرفان اور ذوہیب کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے شہری کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، ڈی پی او جہلم نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر کو ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے جس پر ایس ایچ او تھانہ دینہ نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا