چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:48 صبح

منگلا ڈیم مچھلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے بنائی گئی فش ہیچری اپنی افادیت کھونے لگی سہولیات اور عملہ کم کارکردگی 100 پرسنٹ سے کم ہو کر 20 ،30 پرسنٹ پر آگئی( رپورٹ آصف محمود چودھری)

میر پور(رپورٹ آصف محمود چودھری آصف محمود چوہدری) منگلا ڈیم مچھلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے بنائی گئی فش ہیچری اپنی افادیت کھونے لگی سہولیات اور عملہ کم کارکردگی 100 پرسنٹ سے کم ہو کر 20 ،30 پرسنٹ پر اگئی ذرائع کا کہنا ہے سہولیات کہ فقدان کی وجہ سے منگلا میں قائم اس فشری ہچری کی مچھلی کے بچے کی پیداوار کم ہو کر 20 فیصد رہ گئی ہے جس کی وجہ سے منگلا ڈیم میں مختلف اقسام کی مچھلیاں نایاب ہو رہی ہیں کیوں نہ کہ ان کا بچہ ڈیم میں اس فش ہیچری سے نہیں ڈالا جا رہا دوسری جانب عملے کی شدید کمی ہے اور دیگر سہولیات کا سخت فقدان ہے یاد رہے کہ منگلا ڈیم کے ماہی گیری کے حقوق آزاد کشمیر کو ملنے کی وجہ سے اس فش ہیچری کا نظام محکمہ فشریز آزاد کشمیر کے زیر کنٹرول اگیا اگر اس طرف توجہ دی جائے اس کو بہتر بنایا جائے بند اور خشک تالاب چالو کیے جائیں مچھلی کے ٹھیکے کی مد میں مزید کروڑوں روپے کا ریونیو حکومتی خزانے میں جمع ہو سکتا ہے عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس محکمے کو بچایا جائے اس کی کارکردگی بہتر بنا کر کروڑوں روپے کا ریوینیو حکومتی خزانے میں جمع ہو سکے اور محکمہ مکمل بند ہونے سے بچایا جا سکے تاکہ بہترین کارکردگی سے اس ادارے کے اخراجات اپنی امدن سے پورے ہو سکیں اور پنجاب اور دیگر شہروں سے لاکھوں روپے کا مچھلی کا بچہ لا کر منگلا ڈیم میں ڈالنے کی کی صورت میں اس فش ہیچری سے مچھلی کا بچہ پیدا کیا جا سکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا