چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 1:40 صبح
تازہ ترین خبریں

تحصیل پنڈدادنخان کے نوجوان کا احسن اقدام تحریک سرسبز تحصیل پنڈدادن خان مہم کا آغاز کردیا سینکڑوں پودے لگائے،تحصیل بھر کے لوگ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے میں حصہ لیں،شعیب باگڑی

تحصیل پنڈدادنخان کے نوجوان کا احسن اقدام تحریک سرسبز تحصیل پنڈدادن خان مہم کا آغاز کردیا سینکڑوں پودے لگائے،تحصیل بھر کے لوگ شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے میں حصہ لیں،شعیب باگڑی پنڈدادنخان(محسن باگڑی) تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نوجوان چوہدری شیعیب باگڑی تحریک سرسبز کا آغاز شہر بھر میں سینکڑوں پودے لگا کے کیا تحریک کے بانی شعیب باگڑی نے کہا کہ سرسبزہ معاشرے کی خوبصورتی اور صحت مند ماحول کے لیے اہم جز ہے علاقے کو خوبصورت بنانے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ “درخت نہ صرف سایہ دیتے ہیں بلکہ آکسیجن بھی فراہم کرتے ہیں۔شعیب باگڑی نے تحصیل پنڈدادنخان سے سرسبز تحصیل مہم میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر اپنی تحصیل کو سرسبز بنائیں۔انہوں نے والدین سے درخواست کی کہ بچوں کو بھی شجرکاری کی تربیت دیں تاکہ آنے والی نسلیں صاف اور صحت مند ماحول پا سکیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی